ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے پیر کی رات روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک اور 18 افراد زخمی ہوئے تھے ۔…

‘امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے ، مذاکرات نہیں کریں گے’، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں امریکا سے بات…

علامہ شیخ ہادی حسین ناصری کاعلامہ قاضی شبیر حسین علوی کی وفات پر اظہار تعزیت

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے سرزمینِ اولیاء ملتان کے جلیل القدر عالمِ دین، خطیبِ ملت،علامہ قاضی شبیر حسین علوی (سربراہ جامعہ شہید مطہری ملتان) کی…

دبئی پولیس کا غیر قانونی دوکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 گرفتار

دبئی پولیس نے رمضان کے دوران "ایک باشعور معاشرہ، بھکاریوں سے پاک" مہم کے تحت 10 غیر قانونی دوکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ دبئی پولیس کے مطابق گرفتار افراد بغیر لائسنس کے عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہے تھے، جو صحت کے اصولوں…

امریکا سے مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا

سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ جنگ بندی اورپائیدار امن کے لیے امریکی تجویز مان لی ہے۔ مذکرات کے حوالے سے امریکا…

2024 میں دنیا کے آلودہ ترین 20 میں سے 19 شہر ایشیائی تھے، تحقیق

دنیا میں فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر 20 شہروں میں سے 19 ایشیا میں موجود ہیں۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس کے مطابق 2024 میں دنیا کے 13 آلودہ ترین شہر بھارت کے تھے، 4 شہر پاکستان، ایک چین اور ایک قازقستان کا تھا۔…

یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

یوکرین نے روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے ماسکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے…

ایلون مسک کی دولت میں چند ہفتوں کے دوران 132 ارب ڈالرز کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے لیے 2025 کا سال مالی لحاظ سے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ 2025 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی آچکی ہے۔ درحقیقت 10 مارچ کو ہی ایلون مسک کو 29…

دبلا ہونے کیلئے کھانا چھوڑ کر 6 ماہ تک پانی پر گزارا کرنیوالی لڑکی چل بسی

دبلا پتلا اور اسمارٹ نظر آنے کی خواہش تقریباً تمام ہی لڑکیوں کو ہوتی ہے جس کیلئے خواتین مختلف ورزش کے ساتھ ساتھ ڈائٹنگ بھی کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر تھیلاسری سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی کی اسمارٹ نظر آنے کی…

بے رحم خاتون نے اپنے آگے سے گزرنے والی بلی کو تشدد کے بعد زندہ جلادیا

بھارت میں ایک ظالم خاتون نے سڑک پار کرنے والی بلی کو تشدد کے بعد زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے دوستوں کے ہمراہ بے زبان جانور سے بدسلوکی کی۔ خاتون موٹر…