ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھانے کی تجویز

حکومت دہری شہریت والے افراد کو کلیدی عہدوں پر فائز رہنے کی اجازت دینے اور کاربن اخراج کم کرنے کیلیے کاربن لیوی لگانے کے حوالے سے فیصلہ نہ کرسکی اور گزشتہ روز دو الگ الگ اجلاسوں کے دوران ان معاملات پر فیصلوں کو مؤخر کر دیا گیا۔ ایک اجلاس…

پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا۔ دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے دبئی میں پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنس کونسل کی سحور محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گئی، فروری میں گاڑیوں کی فروخت 29 فیصد کم ہوگئی

پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، فروری میں گاڑیوں کی فروخت 29 فیصد کم ہوگئی۔ پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہتر مگر ماہانہ فروخت کم ہو گئی، جنوری 2025 میں گاڑیوں کی فروخت 17 ہزار یونٹس…

سردی کا دورانیہ گھٹنے سے کاروبار متاثر، زرعی پیداوار کم

آب وہوا کی تبدیلیوں سے پاکستان و بھارت کے میدانی علاقوں میں سخت سردی کا دورانیہ مختصر ہو رہا ہے۔ اس عجوبے سے نہ صرف سرد راتوں کو انگیھٹیوں کے سامنے مونگ پھلی و ریوڑیاں کھانے اور گلیوں میں گرماگرم سوپ پینے کا چلن ختم ہو رہا ہے بلکہ سنگین…

اماراتی بینک المشرق پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار

متحدہ عرب امارات کا المشرق بینک پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار، سٹیٹ بینک سے پائلٹ آپریشن کا لائسنس مل گیا۔ سی ای اوالمشرق بینک ہمایوں سجاد نے کہا کہ سٹیٹ بینک کی ہدایت پرجنوری سے مارچ 2025 تک پہلے مرحلے میں سٹاف لیول پر پائلٹ…

سونے کی قیمتیں دوسرے روز بھی مستحکم رہیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی…

روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیسے کی جائے، حکومت کنفیوزڈ

حکومت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کرنا چاہتی ہے، لیکن یہ نجکاری کیسے کی جائے؟ حکام اس معاملے میں کنفیوزڈ ہیں اور کوئی واضح لائحہ اختیار کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں. گزشتہ روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے نجکاری کمیشن کو…

پاکستان ریلوے اور محکمہ توانائی سندھ کے درمیان تھر ریلوےلائن بچھانے کے منصوبے پر مفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب ہوئی۔ سیکرٹری توانائی مصدق خان اور ریلوے کی جانب سے محمد فاروق اقبال چیف مارکیٹنگ آفیسر نے دستخط کیے، تقریب میں وزیر…

6 شوگر ملیں سیل اور 12 کروڑ جرمانہ کیا جاچکا، وزیرخزانہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے چینی کی مانیٹرنگ شروع کردی، شوگر ملوں میں مانیٹرنگ نظام قائم کردیا گیا ہے، مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ کے بعد 6 شوگر ملز کو سیل کیا جا چکا ہے جبکہ ساڑھے 12 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔ اس حوالے…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 95 پیسے پربند ہوا۔ واضح رہے کہ…