ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

اڈیالہ جیل حکام کوعمران خان سے وکالت نامے دستخط کرواکر پیش کرنیکی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کوبانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکالت نامے دستخط کرواکر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں کے…

عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق درخواستیں دائر کر دیں، عمران خان…

مسلم لیگ(ن) نے سیاست میں بدتمیزی کی بنیاد رکھی: مہربانوقریشی

رہنما تحریک انصاف مہربانوقریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)نےسیاست میں بدتمیزی کی بنیاد رکھی۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی کا کہنا تھا کہ الیکشن میں عوام نےپی ٹی آئی کومینڈیٹ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم…

امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو اپنے ملک میں داخلے سے روک دیا

امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سفارتکار نجی دورے پر لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے، امریکی امیگریشن حکام نے ان کو امریکا داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق ماضی میں سینئر پاکستانی…

پتنگ کی ڈور پھرنے سے لڑکی زخمی ہو گئی

پتنگ کی ڈور پھرنے سے 22 سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔ 22 سالہ ثانیہ ولد سلطان کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈور پھرنے کا وقوعہ کوٹ ربنواز میں پیش آیا۔ ثانیہ گھر کی چھت پر موجود تھی کہ کٹی پتنگ کی ڈور اس گردن پر پھر گئی،…

بانی پی ٹی آئی چاہتےہیں کسی کوبھی نہیں کھیلنےدینا: مصدق ملک

وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتےہیں کسی کوبھی نہیں کھیلنےدینا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ آج بانی کی رہائی سےمتعلق ایوان میں نعرے لگائےگئے، مذاکرات کےدوران بھی پی…

قومی اسمبلی میں انتہائی نازیبا نعرے لگائےگئے: قمر زمان کائرہ

رہنما پیپلزپارٹی قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں انتہائی نازیبا نعرے لگائے گئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ آج جوکچھ ہورہا ہےیہ بھی غلط ہے، ہمارا انتخابی عمل کبھی بھی شفاف نہیں رہا۔…

موجودہ حالات میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس بلا کر سب جماعتوں کوبٹھانا چاہیے: احمد اویس

رہنما تحریک انصاف احمد اویس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس بلا کر سب جماعتوں کوبٹھانا چاہیے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی،( ن) لیگ کا اپوزیشن کے دوران…

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانےکا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 13مارچ کو سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوگا ، اجلاس میں متنازعہ کینالز منصوبےپر قرارداد منظور کرائی جائےگی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سندھ حکومت ،پیپلزپارٹی…

منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کل جے آئی ٹی طلب

منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کل دوبارہ جے آئی ٹی میں طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، سید فردوس شمیم نقوی، خالد خورشید خان کو طلب کیا ہے، جب کہ میاں اسلم اقبال، محمد حماد رضا، عون…