گوجرہ میں دو بچے نہر میں ڈوب کرزندگی کی بازی ہار گئے
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں دو بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ناخوشگوار واقعہ کبوترانوالہ قبرستان کے قریب راجباہ (چھوٹی نہر) میں پیش آیا جہاں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار…