رواں مالی سال چینی کی برآمد میں 1831فیصد سے زائد اضافہ
پاکستان نے 7 ماہ میں 40کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی چینی برآمد کی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1831فیصد زائد ہے۔
ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی سے جنوری تک 40کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی چینی برآمد کی گئی، گزشتہ سال اسی عرصہ میں…