ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

’ہم اسرائیل کے ایجنٹ نہیں‘ حماس سے مذاکرات کرنیوالے امریکی نمائندے کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کار ایڈم بوہلر نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکی مفادات کے تحت کام کر رہی ہے، نہ کہ اسرائیلی پالیسی کے تحت۔ اسرائیلی حکام کی…

ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو لکھے گئے خط اور بات چیت کی دعوت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے…

چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی خوشی میں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جامع مسجد کے قریب اشتعال انگیز نعرے لگانے اور آتشبازی کرنے پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں تصادم کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے جب کہ…

ٹرمپ، وینس اور مسک جلد گرفتار ہوں گے، پیشگوئی کرنے والے ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین نے پاگل قرار…

بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک انفلوئنسر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر ڈی جے وینس اور محمکے DOGE کے سربراہ ایلون مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی کر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ٹک ٹاک انفلوئنسر ڈریگن مین نے اس سے…

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔ یاد رہے کہ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی قرض پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کے حصول کیلئے آئی ایم ایف وفد کیساتھ معاشی ٹیم کے اہم مذاکرات…

5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرض حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو پی آئی اے سمیت 5 سے 7 سرکاری ادارے بیچنے کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پی آئی اے جولائی تک بیچنے کی یقین دہانی کرائی ہے لیکن روزویلٹ ہوٹل نیویارک کا مستقبل ابھی تک غیر طے شدہ ہے…

سپر ٹیکس کیخلاف درخواستیں سننے والا 5 رکنی آئینی بینچ تحلیل

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والاآئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس عامر فاروق بینچ سے الگ ہو گئے. جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین نے…

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت آمد پر سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا و دیگر حکام نے استقبال کیا، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے اہم اجلاس کی صدارت کی اور وزارت کے اداروں، ذمہ داریوں کے حوالے سے جامع…

امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی، ایس اینڈ پی اور نیسڈیک میں سال کا بدترین دن

امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی گئی ہے۔ ایس اینڈ پی اور نیسڈیک میں سال کا بدترین دن رہا جب کہ نیسڈیک کمپوزٹ انڈکس میں ستمبر 2022کے بعد سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈاوجونز اور ایس اینڈ پی میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ جب کہ…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں…