ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

مارک کارنے کینیڈین حکمران جماعت کے نئے رہنما منتخب

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے 85.9 ووٹوں سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہوئے۔ مارک کارنے کا کہنا ہے…

شام کا بشارالاسد کے حامیوں کے خلاف آپریشن مکمل کرنے کا اعلان

شامی وازرت دفاع نے کہا کہ بشارالاسد کی باقیات کے خلاف فوجی کارروائی مکمل کر لی گئی۔ شامی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لطاکیہ اورطرطوس صوبے دہشتگردوں کے حملوں سے محفوظ ہیں، سرکاری اداروں کو دوبارہ عوامی خدمات کیلئے کھول…

امریکا سے مذاکرات، یوکرینی صدر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی عرب میں یوکرین اور امریکا کے درمیان مذاکرات، یوکرینی صدرزیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی کی مذاکرات سے قبل سعودی ولی عہد سے ملاقات متوقع ہے، یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے…

سعودی ولی عہد سے لبنانی صدر کی ملاقات، تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے لبنانی صدر نے ملاقات کی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے لبنانی صدر نے ملاقات کے دوران عالمی امور، باہمی دلچسپی کے تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا، لبنانی صدر نے کہا کہ سعودی عرب لبنان کیخلاف…

حماس کے حامیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے ان کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہے ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا کہنا ہے کہ امریکا حماس کے حامیوں کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہا ہے تاکہ انہیں ڈی پورٹ کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اعلان کے باوجود امریکا کی وفاقی عدالت نے…

اقوام متحدہ کا غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ایندھن اور انسانی امداد سمیت کچھ بھی داخل نہیں ہونے دے رہا۔ اس کے علاوہ نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ نے بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ…

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سعودی عرب میں یوکرین امریکا مذاکرات آج ہونگے

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب میں یوکرین امریکا مذاکرات آج ہو ں گے ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اوریوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقاتیں ہوئیں۔ مارکو روبیو کہا کہ یوکرین جنگ بندی پر آج ہونے والے…

سعودی عرب کے پورٹ سٹی جدہ میں پرانے شہر البلاد کو خصوصی اہمیت حاصل

سعودی عرب کے پورٹ سٹی جدہ میں پرانے شہر البلاد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ البلاد سعودی عرب کی اہم بندرگاہ جدہ کا وہ علاقہ ہے جو ماضی میں گیٹ وے ٹو عرب کے طور پر مشہور تھا، 150سال سے زائد پرانا البلاد ایک تاریخی ورثے کے طور پر محفوظ کیا گیا…

یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعویٰ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی۔ امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدرزیلنسکی نے ڈونلڈ…

بحیرہ شمال میں آئل ٹینکر اور مال بردار بحری جہاز کے تصادم میں 32 افراد زخمی

بحیرہ شمال (نارتھ سی) میں ایک آئل ٹینکر اور مال بردار بحری جہاز کے درمیان تصادم کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی اور تصادم میں 32 افراد زخمی ہوئے…