ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔ خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا…

شہر کراچی کو نظر لگ گئی، پانی، گیس، بجلی ناپید ہو چکی: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شہر کراچی کو نظر لگ گئی ہے، پانی، گیس اوربجلی ناپید ہو چکی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر بل آرہے ہیں اور بجلی، گیس نہیں آرہی تو کیا آواز نہ اٹھائیں؟ اگر…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب، 8 بل منظور ہوں گے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11:00 بجے ہو گا، اجلاس میں کمیٹیوں کے تجویز کردہ 8 بل منظور کروائے جائیں گے۔ اسمبلی کا اجلاس تلاوت قرآن پاک، نعت اور قومی ترانہ سے شروع ہو گا، محکمہ جنگلات، جنگلی حیات اور ماہی پروری پوچھے گئے سوالات کے…

پی ٹی آئی میں نامعقول مشوروں کی وجہ سے غلط فیصلے ہو رہے ہیں: شیر افضل مروت

سابق رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نامعقول مشوروں کی وجہ سےغلط فیصلےہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا مسئلہ یہ ہےکہ وہ ایک فیصلےپرٹکتی نہیں، عمران…

امریکا کی پاکستان میں مداخلت بہت گہری اورپرانی ہے: شمشاد احمد

سابق فارن سیکرٹری شمشاد احمد نے کہا ہے کہ امریکا کی پاکستان میں مداخلت بہت گہری اورپرانی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شمشاد احمد کا کہنا تھاکہ نائن الیون کےبعد جنرل مشرف امریکا کی آنکھ کا تارا بن گئے۔ انہوں نے کہا کہ…

خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی پر مقامی رہنما اور کارکنان ناخوش، اعلامیہ جاری کردیا

خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی پر اپنے ہی پارٹی کے رہنماوں اورکارکنوں نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ پشاور میں ترقیاتی کام نہ ہونے کےخلاف پی ٹی آئی کے ضلعی تنظیم چند دن قبل ہونے والے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس کے…

شرقپور: نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں دو نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان اپر چناب کینال میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔ دوسری جانب اہلکاروں نے نوجوانوں کی نعشیں ڈھونڈنے کے…

چودھری سالک حسین کا اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے پر نوٹس

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے سامنے…

بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں، مقدمہ کےمتن میں لکھا گیا ہے کہ 14 برقعہ پوش دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ حملہ کیا، دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے سکیورٹی…