بھارتی ائیرفورس کے ایک دن میں 2 طیارے گر کر تباہ
بھارتی ائیرفورس کے ایک دن میں دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جن میں ایک لڑاکا طیارہ شامل ہے۔
بھارتی فضائیہ کے مطابق جیگوار لڑاکا طیارہ تربیتی مشق کیلئے امبالا ائیر بیس سے اڑا اور کچھ دیر بعد ہریانہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی فضائیہ…