ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

سوئی سدرن گیس اور جے جے وی ایل کے مابین معاہدہ، سٹاک ایکسچینج کو خط ارسال

سوئی سدرن گیس کمپنی اور جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے، سوئی سدرن گیس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دے دی گئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔…

ایک ارب ڈالر قسط کا معاملہ: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل

ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، اقتصادی جائزہ کیلئے پالیسی سطح مذاکرات کا دوسرا…

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، مزید 15 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے…

وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کی ملاقات، حکومتی پالیسیوں پر اظہار اعتماد

وزیراعظم شہباز شریف سے کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، کاروباری برادری نے حکومتی پالیسیوں پر اظہار اعتماد کیا، کاروباری برادری نے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…

عوام کا سولر پر انحصار، بجلی کی فروخت میں مسلسل کمی

عوام کے سولر پر انحصار کے باعث بجلی کی فروخت میں مسلسل کمی ہونے لگی،نیشل گرڈ سے صارفین نے بجلی کی خریداری کم کر دی۔ دستاویز کے مطابق جنوری میں ریفرنس سے 3.5 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی، سالانہ بنیادوں پر جنوری میں بجلی کی پیداوار میں 2 فیصد…

آئی ایم ایف نے 1250 ارب کی بینکوں سے ادھار لینے کی حکومتی حکمت عملی پر اعتراض اٹھادیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی 1250 ارب روپے کی بینکوں سے ادھار لینے کی حکمت عملی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے اعتراض کا مقصد بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کے بڑے مسئلے کو حل کرنا ہے۔ آئی ایم ایف نے…

آئی ایم ایف سے پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل، پاکستانی حکام نے اہداف کے بارے میں عملدرآمدرپورٹ دی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل ہوگئے۔ پہلے مرحلے کے مذاکرات میں پاکستانی حکام نے قرض پروگرام کے تحت طے کردہ اہداف کے بارے میں عملدرآمدرپورٹ دی۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر اور توانائی نے…

13 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 20 سستی ہوئیں، ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے گئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح0.87 فیصد کی سطح پرآگئی۔…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے علاوہ عالمی…

آئی ایم ایف کو آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے سمیت دیگر شعبوں پر ٹیکس کم کرنے کی تجویز

سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کے پیش نظر ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو بعض شعبوں میں ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز دی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو تمباکو، رئیل اسٹیٹ اور مشروبات کے شعبوں کے لیے اگلے 3 ماہ…