شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی عملی جدوجہد کا استعارہ ہیں، علامہ شیخ ناصری
نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ایک ایسے مردِ مجاہد کی یاد منا رہے ہیں، جس نے…