کے پی میں سکیورٹی کی خراب صورتحال: پشاور ہائیکورٹ کا وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں سکیورٹی کی خراب صورتحال پر پشاور ہائیکورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔
وکیل…