رمضان، خودسازی،عبادات اور قرب الٰہی کامہینہ ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے ماہِ رمضان کی عظمت اور اس کے روحانی و اجتماعی پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور اس مہینے کو خودسازی، عبادت، اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ رمضان…