داعش دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پاک امریکا تعاون کی اہمیت کا اظہارکیسے؟
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد سے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری اس بات کی مظہر ہے کہ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاکستان اور امریکا کا تعاون انتہائی اہم ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان…