پاکستان ٹیم کے زیادہ کیلے کھانے پر وسیم اکرم کا طنز، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستان ٹیم کی جانب سے زیادہ کیلے کھانے پر وسیم اکرم نے طنز کیا جس پر صارفین نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
بھارت کے خلاف شکست پر وسیم اکرم نے لائیو پروگرام میں پاکستان ٹیم پر تنقید…