پی بی 45: دھاندلی کیخلاف درخواست مسترد، پی پی امیدوار کی رکنیت بحالی کا حکم
پی بی 45 میں مبینہ دھاندلی کے الزام میں پیپلز پارٹی کے فاتح امیدوار علی مدد جتک کے خلاف الیکشن کمیشن نے 2 امیدواروں کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ان کی رکنیت بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے پی بی 45 میں ری پولنگ میں مبینہ دھاندلی…