ایسے اسمارٹ لینس جو آپ کی آنکھوں کو کمپیوٹر میں تبدیل کر دیں گے
ہماری آنکھیں بہت جلد صرف دیکھنے کی بجائے کسی کمپیوٹر کی طرح کام کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔
جی ہاں ہاں واقعی تصور کریں کہ آپ نے ایسے کانٹیکٹ لینس پہنے ہوئے ہوں جو آنسوؤں سے بلڈ شوگر کو مانیٹر کرسکیں یا موتیے جیسے مرض سے بچا سکیں۔…