ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

سندھ میں خواتین کیلئے الیکٹرک سکوٹی متعارف کرانے کا پلان بنا لیا: شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ میں خواتین کیلئے الیکٹرک سکوٹی متعارف کروانے کا پلان بنا لیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے الیکٹرک سکوٹی بنانے والے چینی تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، چینی وفد نے سندھ کے ٹرانسپورٹ…

ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں، حکام کا انکشاف

آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق نان ریشنلائزیشن آف سیلز ٹیکس کی مد میں 312 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، شارٹ ریشنلائزیشن آف انکم ٹیکس کی مد میں 104 ارب پھنسے ہوئے…

ٹی بلز نیلامی، حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ٹی بلز نیلامی کے ذریعے حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کیے۔ سٹیٹ بینک آف پکاستان کے مطابق مختلف مدت کے ٹی بلز کی نیلامی کا ہدف 700 ارب روپے تھا، تین ماہ مدت کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 11.82 برقرار رہی۔ ٹی بلز…

ایف پی سی سی آئی وفد کی وزیر تجارت سے ملاقات، دو سالہ انتخابی مدت 2026 سے نافذ کرنے کا مطالبہ

ایف پی سی سی آئی وفد نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی، ملاقات میں ایف پی سی سی آئی انتخابات کی ہم آہنگی پر غور کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفد نے دو سالہ انتخابی مدت 2026 سے نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا، شرکا نے کہا کہ ایف پی سی…

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں مسلسل تیسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔ یاد رہے…

سونے کی قیمتیں بے قابو، مزید 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کیساتھ 2 ہزار 921 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام…

آئی ایم ایف کا اداروں اور وزارتوں کے آڈٹ پیراز کو جلد نمٹانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اداروں اور وزارتوں کے آڈٹ پیراز کو جلد نمٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے 6 لاکھ تک آڈٹ پیراز التواء کا شکار ہونے کے باعث تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جنید اکبر کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان…

چیمپئنز ٹرافی میں ایک اور سنچری: کیوی بیٹر راچن رویندرا نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

نیوزی لینڈ کے نوجوان اوپنر راچن رویندرا نے جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شاندار سنچری اسکور کرکے ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔ بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم…

کوشش ہوتی ہےگراؤنڈ میں جاؤں اور ٹیم کیلئےکچھ کروں، میں نمبرزکا نہیں سوچتا: کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر کین ولیمسن کا کہنا ہےکہ میری کوشش ہوتی ہےکہ گراؤنڈ میں جاؤں اور ٹیم کے لیےکچھ کروں، میں نمبرز کا نہیں سوچتا۔ لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دینےکے بعد پریس کانفرنس کرتے…