ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کر دی۔ منگل کو عرب ممالک کا قاہرہ میں غیرمعمولی اجلاس ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور…

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں معمولی بہتری

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں معمولی بہتری آئی ہے۔ ویٹی کن کے مطابق ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو سانس کی آمد و رفت مستحکم ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔ تاہم پوپ کی حالت ابھی خطرے سے باہر نہیں ہے۔…

اسرائیلی وزیر خارجہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کیلئے شرط رکھ دی

اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈئین سار نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے شرط رکھ دی۔ یروشلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ کو ہتھیاروں سے پاک کرنے اور مغویوں کی واپسی کی شرط پر جنگ بندی کے…

ویڈیو: سربیا کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج سے ایوان میدان جنگ بن گیا

سربیا کی پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران اپوزیشن ارکان نے اسموک گرینیڈ اور آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے باعث ایوان میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سربیا کی پارلیمنٹ میں منگل کے روز اپوزیشن ارکان نے…

ٹیرف جنگ: چین نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے مزید 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب چین نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے محصولات میں اضافے کے جواب…

اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ اقدامات پر عمل کیا جائے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ اقدامات پر بروقت عملدرآمد کیا جائے۔ آئی ایم ایف سے کیبنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ اور سیکرٹری کیبنٹ کے رائٹ سائزنگ پر مذاکرات ہوئے، آئی ایم ایف نے آئندہ…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد پھر سے بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بدولت ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد پھر سے بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…

ڈی جی ٹریڈ آرگنائزیشن نے کراچی چیمبر آف کامرس کی موجودہ کابینہ کو مسترد کر دیا

ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن نے کراچی چیمبر آف کامرس کی موجودہ کابینہ کو مسترد کر دیا، 12 صفحوں کا آرڈر جاری کر دیا گیا۔ ملک کے سب سے بڑے کراچی چیمبر آف کامرس میں ہونے والے سابق الیکشن کو ڈی جی ٹی او نے کالعدم قرار دے دیا۔ ڈی جی…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔ یاد…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 756 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ…