ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

آئی ایم ایف سے تکنیکی مذاکرات مکمل، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان تکنیکی مذاکرات تقریباً مکمل ہوگئے جس کے بعد پالیسی لیول کے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا پہلا سیشن وزارت خزانہ حکام اور دوسرا ایف بی آر…

امریکی کمپنی کا مون لینڈر مشن چاند پر اتر گیا

امریکا میں ایک اسیپس کمپنی نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کامیاب کمرشلی چاند پر لینڈنگ مکمل کر لی ہے۔ فائر فلائی ایرو اسپیس نامی کمپنی نے چاند کی سطح کو چھونے کے لیے اپنا بلیو گھوسٹ مشن بھیجا جس نے چاند ہر اتوار کو کام کرنا شروع کیا۔…

شمسی توانائی سے باآسانی چارج ہونے والا لیپ ٹاپ تیار

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ بنایا ہے جو شمسی توانائی سے باآسانی چارج کیا جاسکتا ہے۔ چینی کمپنی لینووو کے بنائے گئے نئے لیپ ٹاپ کی کیسنگ میں سولر پینلز لگائے گئے ہیں جو گھر سے باہر ہونے پر ڈیوائس کو چارج کر سکتے ہیں۔ 3-6 مارچ…

ایپل نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں اپنا نیا آئی پیڈ ایئر لانچ کر دیا۔ پیش کی جانے والی نئی اپ ڈیٹ میں گزشتہ مئی میں ریلیز کی گئی ایم 2 چِپ کو ایم 3 سے بدلا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے یہ تو نہیں بتایا کہ یہ چِپ ایم 2 سے کتنی…

پاکستان میں گیمنگ کلچر کو فروغ دینے کیلئے ایچ پی گیمنگ لیب کا افتتاح

پاکستان میں گیمنگ ایکو سسٹم کو فروغ دینے کے لی ایچ پی گیمنگ گیراج لیب کا آغاز کیا گیا ہے۔ نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک نے پاکستان میں مُلّر اینڈ فپس (M&P) کے تعاون سے انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی(این آئی آئی ٹی)…

پریزیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں 3گیندوں پر4 وکٹیں گرنےکا منفرد واقعہ

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اسٹیٹ بینک کی 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گرگئیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کھیل کے پہلے روز اسٹیٹ بینک نے 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گنوائیں۔ اننگز کےستائیسویں اوور کی تیسری…

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کا بڑا کارنامہ، آسٹریلیا کی 14 سالہ اجارہ داری کا خاتمہ کر دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے بالآخر آسٹریلیا کو 14 سال بعد آئی سی سی ٹورنامنٹس کے ناک آؤٹ مقابلے میں شکست دے دی۔ منگل کو دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے…

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کو شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی کے بعد اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ منگل کو دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل…

گوتم گھمبیر بھارت کو دبئی میں حاصل ایڈوانٹیج پر تنقیدکرنے والوں پر برس پڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گھمبیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی کی کنڈیشنز پر بھارت کو ملنے والے ایڈوانٹیج کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ دبئی میں بھارت کی جانب سے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینےکے بعد پریس کانفرنس کرتے…

چیمپئنز ٹرافی: سیمی فائنل میں بھارت سے شکست پر آسٹریلوی کپتان نے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بتادیا

آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نےکہا ہےکہ بھارت کو 300 رنز کا ہدف نہ دینا میچ کے نتیجے پر اثر انداز ہوا، مستقبل میں ٹیم بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہے۔ دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست کے…