ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی20، ون ڈے سے 4بڑے کھلاڑی ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں چار بڑے کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ…

قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، نیا بیٹنگ کوچ بھی مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے ساتھ کپتانوں کا انتخاب بھی کر لیا ہے۔ عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان…

رضوان کی کپتانی "فراری سے رکشے” پر آگئی ہے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان محمد رضوان کی کپتانی میں تبدیلی کو فراری سے رکشے پر آنا قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس…

دورہ نیوزی لینڈ؛ کپتان کون شاداب یا سلمان؟

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی20 سیریز کے دوران آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور لیگ اسپنر شاداب خان کو کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ مداحوں کو آگاہ کیا کہ ون ڈے…

لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان

سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی نے لبنانی صدر کے دورے کے خاتمے پر رپورٹ دی ہے کہ دونوں ملکوں نے لبنان کی تمام مقبوضہ علاقوں سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔…

استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری

فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں فائر بندی کے دوسرے مرحلے کو استقامت کو غیر مسلح کئے جانے سے مشروط قرار…

کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس

غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے منگل کے روز خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کی طرف سے…

حماس کے رضاکار جنگ سے پہلے کے مقابلے میں کم نہیں ہوئے: صہیونی ذرائع ابلاغ

ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ تحریک حماس نے نئے رضاکاروں کو بھرتی کرلیا ہے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ان کی تعداد کم نہیں ہوئی ہے صیہونی ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ تحریک حماس صیہونی حکومت کے ساتھ دوبارہ جنگ کے لیے…

غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ دو ہفتوں…

غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں…