کراچی میں بچوں کیلئے پاکستان کے پہلے منفرد تفریحی مقام ‘فنکلوژن’ کا افتتاح
کراچی میں بچوں کیلئے پاکستان کے پہلے منفرد تفریحی مقام 'فنکلوژن' کا افتتاح کردیا گیا۔
کراچی میں نیورو ڈائیورجنٹ اور خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کے لیے پاکستان کے پہلے شمولیتی تفریحی مقام فنکلوژن کا افتتاح کردیا گیا جہاں بچے مختلف سرگرمیوں…