ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کا اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ،کچھ دوائیاں بھی تجویز کیں

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو پمز اسپتال کے چار ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا تقریباً آدھے گھنٹے تک طبی…

کراچی: محکمہ ایکسائز نےکسٹم افسران کے زیر استعمال غیرقانونی نمبر پلیٹس والی کئی گاڑیاں ضبط کرلیں

کراچی میں غیر قانونی نمبر پلیٹس اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم میں محکمہ ایکسائز نے کسٹم افسران کے زیر استعمال کئی گاڑیاں ضبط کرلیں۔ محکمہ ایکسائز کے عملے نے سی ویو پر سرکاری نمبر پلیٹس والی کئی گاڑیاں روکیں تو معلوم ہوا کہ فینسی نمبر…

پاکستان کیجانب سے اسرائیل کی غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل روکنےکی شدید مذمت

پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رمضان المبارک میں انسانی امداد کی بندش اسرائیل کی منظم مہم کا حصہ ہے، امداد کی بندش عالمی قوانین کی خلاف ورزی…

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد واشنگٹن نے کیف کیلئے فوجی امداد غیر معینہ مدت کے لیے روک دی۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے فوجی امداد کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر یوکرینی صدر پر شدید تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر یوکرینی صدر پر شدید تنقید کر ڈالی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے یورپ سے زیادہ یوکرین کو نوازا، زیلنسکی کو تعریف کرنی چاہئے تھی امریکا نے اس کا ساتھ دیا، زیلنسکی امن نہیں چاہتے، یوکرینی صدر…

میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں، بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے زبردستی غیر قانونی مالی جرائم بھی…

بھارتی نژاد تاجر کا کینیڈا میں بذریعہ ویب سائٹس پاکستان مخالف مواد پھیلانے کا انکشاف

بھارتی نژادکینیڈین تاجر انکت سریواستو گروپ کے کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق سریواستوگروپ پر جعلی ویب سائٹس چلا نے کا الزام ہے جو نیوز آؤٹ لیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔ رپورٹس میں بتایا…

اسرائیلی فوج کی شام میں غیر قانونی پیش قدمی جاری، 13 کلومیٹر کا علاقہ قبضہ کرلیا

اسرائیلی افواج نے شام میں غیر قانونی پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد سے 13 کلومیٹر اندر تک غیر اعلانیہ قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی شامی علاقوں میں غیر قانونی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیلی فوج مسحرہ پرقبضے کے بعد…

روس کی یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت

روس نے یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت کردی۔ اقوام متحدہ کے ویانا دفتر میں روس کے نئے مستقل مندوب میخائل الیانوف نے کہا کہ 2 وجوہات کے سبب یورپی امن دستے قبول نہیں کیے جاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ اول یہ کہ یورپی…

امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا

امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا اور چین سے اشیاء کی امریکا درآمد پر بھی اضافی چارجز آج سے نافذ کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ کے اقدام…