ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

‘اگر کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتا تو وہ زیادہ دیر نہیں رہے گا’، ٹرمپ کی یوکرینی صدر کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کو دھمکی دیتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ اگر انہوں نے روس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نہ کیا تو وہ یہاں زیادہ دیر تک نہیں رہیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے پیر…

‘یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے’: نیتن یاہو نے حماس کو…

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں موجود ہمارے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو اسے ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کو…

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو سانس لینے میں مشکلات، طبیعت مزید خراب ہوگئی

ڈبل نمونیا میں مبتلا کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس کو سانس لینےمیں مشکلات کا سامنا ہے، ان کی طبیعت مزید خراب ہے۔ ویٹی کن کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

جرمنی میں ڈرائیور نےگاڑی راہ گیروں پر چڑھادی، 2 افراد ہلاک

جرمنی کے شہر منہائم میں ڈرائیور نےگاڑی راہ گیروں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نےگاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد جرمن…

اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ زور پکڑ گیا، برآمد کنندگان کھجوروں کی پیکنگ سے اسرائیل کا نام ہٹانے…

دنیا بھر میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ نے اسرائیلی برآمد کنندگان کو پریشان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کئی عرب اور اسلامی ممالک میں اسرائیلی کھجوریں برسوں سے دسترخوان کا حصہ بنتی رہی ہیں تاہم اکتوبر 2023 میں…

اسرائیلی شہر حیفا میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

اسرائیلی شہر حیفا میں چاقو برادر شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ جنوری میں غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی علاقے میں پہلا مہلک حملہ تھا۔ یہ…

خون کا عطیہ کرکے 24 لاکھ بچوں کی زندگیاں بچانے والے جیمز ہیریسن انتقال کرگئے

دنیا میں سب سے زیادہ خون کا عطیہ دینے افراد میں شامل جیمز ہیریسن انتقال کرگئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز ہیریسن کے بلڈ پلازما نے 24 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے میں کردار ادا کیا تھا۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 88 سال…

ایپل کونسی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک نے کہا ہے کہ کمپنی رواں ہفتے نئی پراڈکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ٹِم کک کی جانب سے ویڈیو کے ساتھ کی جانے والی ایک مبہم ٹویٹ میں اشارہ دیا کہ ’اس ہفتے‘ کچھ ہونے جا رہا ہے۔ یہ توقع کی…

سائنس دانوں نے خراب نہ ہونے والا کیلا بنا لیا

سائنس دانوں نے ایک ایسا کیلا بنایا ہے جو چھیلے جانے کے بعد گلتا یا خراب نہیں ہوتا ہے۔ برطانوی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ کیلے کی جینیات کو تبدیل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ پھل چھیلے جانے کے بعد 24 گھنٹوں تک کاٹے جانے کے باوجود تازہ اور…

کائنات صرف ایک ہی ہے یا اور بھی ہیں، سائنس کیا کہتی ہے؟

ہماری اپنی کائنات سے باہر ایک اور کائنات کا خیال ایک دلچسپ سوال ہے جو multiverse تھیوری کے تحت آتا ہے۔ ملٹی ورس (ایک سے زائد کائنات، ایک تصور ہے جس کی فزکس اور فلسفہ دونوں میدان میں تحقیق کی گئی ہے۔ اگرچہ اس کا ابھی تک کوئی براہ راست…