ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

سات ستارے ایک ہی لائن میں پہلی بار تصویر میں آگئے

حال ہی میں سات سیاروں کی ایک ہی لائن میں تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ ایک شاندار تصویر نے آسمان میں ہمارے ساتوں پڑوسی سیاروں کو ایک ہی وقت میں کیپچر کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر پہلی بار ہے۔ فلکیاتی فوٹوگرافر جوش ڈوری کی طرف سے کھینچی گئی…

آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات آزاد، منصفانہ اور شفاف ہوئے: اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات آزاد، منصفانہ اور شفاف ہوئے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے پاور سیکٹر انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ پاور سیکٹر ریفارمز پر اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز…

اسحاق ڈار کا میری ٹائم اور ایوی ایشن شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر پیش رفت کا جائزہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میری ٹائم اور ایوی ایشن کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جائزہ اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں سیکرٹری دفاع، نجکاری، BOI، قانون، میری ٹائم افیئرز اور…

کراچی میں گیس کی فراہمی بارے ترجمان سوئی سدرن کا ویڈیو پیغام آگیا

شہر قائد میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی فراہمی کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن سلمان صدیقی کا اپے بیان میں کہنا تھا کہ اہلیان کراچی کیلئےدوسرے روزے کو گیس کی فراہمی گزشتہ روز کےمقابلے میں کافی بہتررہی، سحری وافطاری…

کیپرا نےفروری میں بھی اضافی محصولات جمع کرنے کی روایت قائم رکھی: مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) کی جانب سے فروری کے مہینے میں بھی اضافی محصولات جمع کرنے کی روایت برقرار رکھی گئی۔ پشاور میں جاری اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اعدادوشمار کے…

رواں سال ملک میں کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی ریکارڈ

پاکستان میں کپاس کی پیداوار مسلسل گراؤٹ کا شکار ہونے سے 34 فیصد کم ہوگئی۔ اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق سندھ کی پیداوار پہلی بار پنجاب سے آگے نگل گئی، پاکستان میں کپاس کی پیداوار ایک سال میں 8 ہزار 393بیلز سےہو کر 5ہزار525 بیلز تک…

وزیراعظم کا ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم کیخلاف شکایات کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم کے خلاف شکایات کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سکیم میں ترامیم و اصلاحات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر…

آئی ایم ایف سے تکنیکی مذاکرات مکمل، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات جاری

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان تکنیکی مذاکرات تقریباً مکمل ہوگئے جس کے بعد پالیسی لیول کے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا پہلا سیشن وزارت خزانہ حکام اور دوسرا ایف بی آر…

آئی ایم ایف کیساتھ تعارفی سیشن، گرین انیشیٹو رپورٹ جمع کرا دی گئی

پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کیلئے دورہ پاکستان پر آئے آئی ایم ایف وفد کو وزارت خزانہ، وزارت منصوبہ بندی حکام نے تعارفی سیشن میں بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق…

پنجاب حکومت کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے ہوا، سبزی سے فروٹ تک سب مہنگا

پنجاب حکومت کے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے دعوےدھرے رہ گئے۔ پنجاب حکومت مسلسل مہنگائی کا گراف گرنے کے دعوے کر رہی ہے تاہم حقائق اس کے برعکس ہیں کیونکہ مہنگائی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔ پچھلے 2 سے 3 ماہ کےدوران صوبے بھر میں…