ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

گزشتہ سال کے مقابلے مالی سال کے 8 ماہ میں تجارتی خسارے میں 6.33 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب78 کروڑ ڈالررہا۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں تجارتی خسارہ میں 6.33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ برس اس عرصے میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 14 ارب…

حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تیاری کرلی

حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے اس شعبے میں غیر رجسٹر افراد کے کاروبار کرنے اور ٹیکس چوری پر مقدمات اور سزائیں دی جا سکیں گی۔ رپورٹ کے…

پشاور ہائیکورٹ نے صنعتی صارفین کیلئےگیس ٹیرف میں اضافےکا نوٹیفکیشن معطل کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے صنعتی صارفین کے لیےگیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ پر مشتمل دو روکنی بینچ…

ملک میں فروری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کم ہوگئی۔ وفاقی ادار شماریات نے بتایا ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر ایک اعشاریہ پانچ دو فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تھی۔ جنوری کےمقابلے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1264 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 986 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1762 پوائنٹس کے…

پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد کل ہڑتال کی کال واپس لے لی

وفاقی حکومت سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ وزیر پiٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے مذاکرات ہوئے جس میں چیئرمین اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کے حکام بھی شریک ہوئے۔ ذرائع…

کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن…

کوڑوں کا ڈر یا انجری، کرسٹیانو رونالڈو کے ایران نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی کلب النصر سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایران سفر نہ کرنے سے متعلق حیران کن وجہ سامنے آگئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچ کھیلنے کے…

راشدلطیف کا پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ‘نائنٹیز’ کے دورکےقومی کرکٹرزکو دور رکھنےکا…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف نے 'نائنٹیز' (1990) کے دور کے قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نےسوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ 1992 کا ورلڈ کپ جیتنےکے بعد دوسرا ورلڈکپ (ٹی ٹوئنٹی…

‘اگر فاسٹ بولنگ کرتا تو وسیم اکرم سےکبھی نہیں مل پاتا’، بھارتی اسپنرکا پرانا بیان وائرل

بھارتی بولنگ اسکواڈ کے اہم رکن اسپنرکلدیپ یادیو کا سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کے حوالے سے دیا گیا ایک پرانا بیان پھر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے وسیم اکرم کو اپنا آئیڈیل قرار دیا تھا۔ نجی ٹی وی کے ایک حالیہ پروگرام میں گفتگو کرتے…