ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

بھارتی فورسز کی سرحد پر کارروائیاں، 2 خواتین، 4 بنگالیوں سمیت 9 افراد گرفتار

بھارتی فورسز نے سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت 4 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف نے سرحد سے 9 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن میں سے 4 افراد کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے، بی ایس ایف نے بیان میں…

فرانسیسی صدر کی ٹرمپ اور زیلنسکی سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

فرانس نے امریکی اور یوکرینی صدر سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دونوں صدور کے درمیان کشیدگی کے…

غزہ کی امداد روکنے کے خلاف انسانی حقوق تنظیمیں اسرائیلی سپریم کورٹ پہنچ گئیں

اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں کے لیے ہر قسم کی امداد لے جانے پر پابندی کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 غیر سرکاری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے دائر…

برطانوی خیراتی ادارے پر حماس کو فنڈنگ کر نے کا الزام

برطانوی خیراتی ادارے پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کوفنڈنگ کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے بعد ادارے کو پولیس تحقیقات کا سامنا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی خیراتی ادارہ خاص طورپربچوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے تاہم اب ادارے…

دنیا کا سب سے طویل روزہ کس ملک میں اور کتنے گھنٹے کا ہے؟

رواں برس رمضان المبارک کے دوران دنیا کا سب سے طویل روزہ سوئیڈن اور ناروے میں ہے جب کہ سب سے مختصر روزہ جنوبی امریکی ملک چلی میں ہے۔ سوئیڈن اور ناروے میں روزے کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے جب کہ گرین لینڈ اور آئس لینڈ میں روزہ 20گھنٹے طویل…

یوکرینی صدر کے ساتھ برا رویہ، امریکا کے نائب صدر کو عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑگیا

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے یوکرینی صدر زیلنسکی کے ساتھ برے رویے پر امریکی عوام سراپا احتجاج ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جے ڈی وینس اسکینگ کرنے ورمونٹ پہنچے تو مظاہرین وہاں بھی پہنچ…

امریکا کیساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اتوار کو لندن میں یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانوی میڈیا کو…

اسرائیلی مطالبے پر جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع پر راضی نہیں: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی مطالبے پر غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سینیئر عہدے دار نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے کے پہلےمرحلے میں توسیع پرراضی…

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی: یورپی رہنماؤں کا اتفاق

یوکرین کے صدر سے اظہار یکجہتی کے لیے برطانیہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی اور روس پر اقتصادی دباؤ میں اضافہ کیا جائےگا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور…

یوکرین سے اظہار یکجہتی کے لیے برطانیہ میں یورپی رہنماؤں کا سربراہی اجلاس

امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان کشیدگی کے بعد یوکرین سے اظہار یکجہتی کے لیے برطانیہ میں یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ اجلاس کے آغاز پر برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یورپی ممالک کو یوکرین…