ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

کراچی میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرمی میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ موسم گرم…

بلا تعطل گیس کی فراہمی کے دعوے، کراچی سمیت مختلف شہروں میں سحری میں گیس غائب

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری کے اوقات میں گیس غائب رہی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی سحری میں گیس بندش کی شکایات موصول ہوئیں۔ سوئی ناردرن نے دعویٰ کیا تھا کہ گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی…

4457 ارب روپے ٹیکس ریونیو کے ایک لاکھ 8 ہزار مقدمات عدالتوں میں پھنسے ہونیکا انکشاف

ٹیکس ریونیو میں اربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں جیساکہ 108000 سے زائد کیسز عدالتوں میں زیر التوا ہیں جن میں کل 4457 ارب روپے پاکستان بھر کی اعلیٰ عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ملک کی آمدنی کی وصولی اور معاشی استحکام شدید متاثر ہو رہا…

امریکا کا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ

امریکا نے میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اہلکار تارکین وطن کی ملک بدری میں شامل نہیں ہوں گے، فروری میں غیر قانونی سرحدی کراسنگ کم ترین رہی،…

ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک فریقین میز پر نہ آئیں، جمعہ سے یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں…

اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں بمباری، 5 فلسطینی شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ اور خان یونس کے نزدیک اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ ختم ہوتے ہی اسرائیلی جارحیت کا آغاز ہوگیا، ماہ صیام کا تقدس پامال اسرائیل فورسز کی کارروائی…

غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ ختم ہوتے ہی اسرائیل نے جارحیت کا آغاز کر دیا: مصر

مصری وزیر خارجہ بدرالعاطی نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ ختم ہوتے ہی اسرائیلی جارحیت کا آغاز ہوگیا۔ مصری وزیر خارجہ بدر العاطی نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کا دوسرا مرحلہ مشکل ہوگا، امید ہے دوسرے مرحلے کیلئے بات چیت جلد شروع ہو…

نیپال کا دارالحکومت کھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا۔ کھٹمنڈو اور گرد و نواح میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز سندھپالچوک ضلع کے علاقے بھیراب کنڈا میں تھا، جو ہمالیائی پہاڑی…

صومالیہ میں فورسز کی کارروائی، 40 الشباب کے دہشتگرد مارے گئے

صومالیہ کی فورسز نے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ریاست ہرشابیلی میں کارروائی کے دوران 40 سے زائد الشباب کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے سرکاری میڈیا نے ایک بیان میں بتایا کہ صومالی نیشنل آرمی اور…

سعودی عرب میں 17 ہزار غیر قانونی تارکین پکڑے گئے

سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 20 فروری سے 26 فروری 2025ء کے دوران…