ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

جاپان میں حکومت کی جانب سے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے اٹھائے جانے والے تمام تر اقدامات بے سود ثابت ہو رہے ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک امارات تجارتی تعلقات کا فروغ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے کوشاں ہے، ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے مختلف ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 591…

بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم موجود ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، اعلان کر دیا گیا

وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا۔ وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کے حوالے سے بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق بینکوں میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔ مراسلہ کے مطابق…

ہانگ کانگ، یو اے ای اور ڈینش کمپنیاں بندرگاہوں پر سرمایہ کاری کریں گی: وزیر بحری امور

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات اور ڈنمارک کی کمپنیاں بندرگاہوں پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔ وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بندرگاہوں پر ہونے والے قبضوں کے ذمے…

پاکستانی پہاڑی سلسلوں تلے قدرتی ہائیڈروجن گیس کا خزانہ

جرمنی کے ماہر ارضیات، ڈاکٹر فرینک زوان(Frank Zwaan)کی زیرقیادت ماہرین کی ٹیم کا تحقیق وتجربات سے ڈرامائی انکشاف ہوا ہے، جس کے تحت عالمی پہاڑی سلسلوں کے نیچے جن میں پاکستان کے ہمالیہ، ہندو کش اور قراقرم نمایاں ہیں، قدرتی ہائیڈروجن گیس کے…

ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر

ملک بھر کی عدالتوں میں ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر آگئیں. چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت 7 نومبر 2024 کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اعلیٰ عدالتوں میں ایک لاکھ 8 ہزار 366 ایسے مقدمے زیر التوا ہیں جن…

کسٹمز میں فیس لیس اسسٹمنٹ سسٹم سے قومی آمدنی میں اضافہ

پاکستان کسٹمز میں متعارف کروایا گیا فیس لیس اسسمنٹ سسٹم آمدنی کے حجم میں اضافے کا باعث بن گیا ہے۔ چیف کلکٹر جمیل ناصر نے بتایا کہ اپریزمنٹ ساؤتھ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کنسائمنٹس کی کلئیرنس کا دورانیہ کم ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…

ملک میں خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا

ملک میں ٹرانسپورٹ مافیا کےگٹھ جوڑ سے خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر دفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ مسابقتی کمیشن حکام کے مطابق…

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات بینک صبح 9 سے 3 بجےتک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کے دن بینکوں کے اوقات 9 سے 12:30 تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان…