ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات ایک بار پھر بڑھ گئیں، سال میں چوتھی بار اضافہ

موجودہ حکومت کے ایک سال میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں چوتھی بار اضافہ ہوگیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق تجارت معطل ہونے کے باوجود بھارت سے درآمدات ایک بار پھر بڑھ گئیں، فروری 2025 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات…

پاسکو کی سرپلس گندم فلور ملز کو بیچنے کی تجویز

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ’’ پاسکو‘‘ کے پاس موجود سرپلس سرکاری گندم کو گندم مصنوعات کی صورت میں ایکسپورٹ کیلیے فلورملز کو فروخت کرنے کی تجویز تیار کر لی جسے منظوری کیلیے پہلے اقتصادی رابطہ کمیٹی اور بعد ازاں وفاقی کابینہ کو ارسال…

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہےآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے…

چیٹ میں حوثیوں پر حملوں سے متعلق خفیہ معلومات نہیں تھیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں اس کی تحقیقات ایف بی آئی کا مسئلہ نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سگنل چیٹ لیک ہونے کا معاملہ قومی…

چینی کمپنیاں پاکستان میں سستی افرادی قوت اور انفرااسٹرکچر سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ نے پاکستان کو غیر ملکی بالخصوص چینی کمپنیوں کی برآمدی تنصیبات اور سہولیات کی منتقلی کا مرکز بنانے کے امر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں موجود سستی افرادی قوت اور انفرا اسٹرکچر سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔…

سوڈانی فوج نے خرطوم ایئرپورٹ کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا

سوڈانی فوج نے خرطوم کے ایئرپورٹ کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا، فوج نے قریبی علاقوں کو گھیرے میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈانی آرمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے خرطوم کے علاقوں سے بھاگنا شروع کر دیا ہے، ریپڈ سپورٹ…

ایران نے تیسرا زیر زمین میزائل بیس دنیا کے سامنے پیش کردیا

امریکی دباؤ کے خلاف طاقت کا مظاہرہ ایران نے اپنا تیسرا زیر زمین میزائل بیس دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اپنے جوہری پروگرام سے مکمل دستبرداری کے لیے دو ماہ کی مہلت دی ہے،…

آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بدھ کے روز مستحکم رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3021 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہیں۔ عالمی مارکیٹ کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…

جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی جبکہ ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے، تیز ہواؤں نے فائر فائٹرز اور فوج کے لیے آگ پر قابو پانا شدید مشکل بنا…

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے جو انہیں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتی ہیں۔ بواؤ فورم برائے ایشیا سالانہ کانفرنس 2025 میں وزیر خزانہ محمد…