پی آئی اے کی نجکاری کیلیے تیزرفتار منصوبے کی منظوری
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ایک تیز رفتار منصوبے کی منظوری دی جس میں مینجمنٹ کنٹرول کیساتھ 51-100 فیصد حصص کی ڈی انویسٹمنٹ بھی شامل ہے۔…