ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پنجاب جون 2024 سے دریائے سندھ میں نہربنانا چاہتا ہے، ہم نے روکا ہوا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب جون 2024 سے دریائے سندھ میں کینال بنانا چاہتا ہے، ہم نے روکا ہوا ہے اور کسی صورت کینال نکالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر سندھ کے…

بھارت ہمیشہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھتا ہے: صدرمملکت

یومِ پاکستان کی پریڈ سے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھتا ہے ، فتنۃ الخوارج اور دوسرے دہشت گرد گروپ اپنے ناپاک عزائم کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، پاکستان کے عوام اور مسلح افواج مل کر ان…

حکومت سندھ نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے پلان تیار کرلیا

غیرقانونی تارکین اور افغان کارڈ ہولڈرز کے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں صرف 9 روز باقی رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے میں قانونی اور غیر قانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کے لیے تیاریاں کرلی گئی ہیں، دوسرے مرحلےمیں یکم اپریل سے…

صدر مملکت کا مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے 764 جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ دو جوانوں…

غلط پارکنگ پرکھڑی گاڑی اٹھانےکی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے غلط پارکنگ پرکھڑی گاڑی اٹھانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سیکشن…

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان عطا

سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب میں ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو نے ایوارڈ وصول کیا، اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی…

پشاور ہائیکورٹ نےایمل ولی خان کی دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کیخلاف درخواست خارج کردی

پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان کی دہشت گردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ عدالت عالیہ نے سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے دہشت گردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف دائر درخواست پر 6 صفحات…

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان جلد کیا جائیگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک…

دو سال میں اتنا کام کریں گےکہ ہرگلی سے جئے بھٹو کی آواز آئےگی: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہےکہ دو سال میں اتنا کام کریں گےکہ ہرگلی سے جئے بھٹو کی آواز آئےگی۔ کھارادر میں مچھی میانی مارکیٹ میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ الیکشن سے قبل…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خوارج دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلی میں خوارج نے دراندازی کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت…