ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

وزیرِ اعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزرا اور افسروں کو شاباش

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے خردبرد میں ملوث پائے جانے افسران و اہلکار کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس کی صدارت کی اور ساڑھے 34 ارب…

جنڈولہ فورٹ حملے میں ہلاک خوارج سے والد اور خاندان کا مکمل لاتعلقی کا اعلان

13 مارچ کو جنڈولہ فورٹ حملے میں مارے گئے خارجی نعیم خان سے اس کے والد، خاندان اور گاؤں والوں نے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے 20 سے زائد مشران اور والد نے جرگے میں شرکت کی۔ نعیم خان کے والد احمد خان نے کہا کہ جو…

معاشی استحکام حاصل کرلیا، نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے، ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمان، عدلیہ اور انتظامیہ اپنے آئینی امور کی انجام میں مصروف ہیں، حکومت…

وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، یقین ہے دہشتگردی کی لہر میں کمی آئے گی: بیرسٹر سیف

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا…

جنگ افغانستان اور پاکستان کیلئے مفید نہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان اور پاکستان کے لیے مفید نہیں ہے۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان اور پاکستان کے لیے مفید نہیں، اگر ہم جنگ کے لیے…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس کی قوم کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کو یومِ پاکستان پر مبارکباد پیش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس کی جانب سے قوم کو یومِ پاکستان کی 85…

نئی نہریں نکالنا ن لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی

رہنما پیپلزپارٹی و رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور نے کا کہنا ہے کہ نئی نہریں نکالنا نواز لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا۔ عمرکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا تیمور تالپور نے کہا کہ نئی نہریں نکالنا نواز لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا، اگر…

سرکاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ پختونخوا کی تصویر لگانے پر سیکرٹری محکمہ اطلاعات عہدے سے فارغ

سرکاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی تصویر لگانے پر صوبائی محکمہ اطلاعات کے سیکرٹری ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیرِاعلیٰ سیکرٹریٹ نے اشتہارات میں سیاسی شخصیات کی تصاویر شامل کرنے پر چیف سیکرٹری خیبر…

خیبرپختونخوا میں بھی مینڈیٹ عوامی نہیں یہ بھی بنایا گیا مینڈیٹ ہے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ آپس میں ویسے ہی لڑتے ہیں جن کو اقتدار ملتا ہے ان کو بھی مینج کیا جاتا ہے، وفاق کے ساتھ صوبوں میں بھی الیکشن کو مینج کیا گیا، خیبرپختونخوا میں بھی مینڈیٹ عوامی نہیں یہ…

26 نومبر ڈی چوک احتجاج میں مبینہ ہلاکتیں، وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 26 نومبر کو ڈی چوک احتجاج کے دوران مبینہ ہلاکتوں کا مقدمہ وزیراعظم شہباز شریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اور دیگر کے خلاف درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ شہری کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن افضل مجوکا نے…