ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

اپنی سرزمین کے تحفظ کےلئے پر عزم ہیں؛ شیخ احمد یاسین کی شہادت کی برسی پر حماس کا بیان

حماس نے اس تحریک کے بانی شیخ احمد یاسین کی شہادت کی اکیسویں برسی پر ایک بیان جاری کرکے زور دیا ہے کہ ہم اپنی مقدس سرزمین کے تحفظ کی راہ پر پورے عزم کے ساتھ گامزن ہیں اور مزاحمت کو اپنی آزادی و خودمختاری کا اہم راستہ سمجھتے ہيں۔ حماس نے…

جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک خاتون شہید ، دو افراد زخمی

جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک ایک خاتون کی شہادت اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان کے کفر کلا قصبے پر صیہونی حکومت کے حملے میں دو لوگ زخمی بھی…

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شہر غزہ کے التفاح محلے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی فوج کی بمباری میں چار بچوں سمیت پانچ عام شہری…

بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سنیچر کی صبح ایک بیان جاری کرکے…

امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے علاقے میں مزید فوجی ساز و سامان و فوجیوں کی ترسیل علاقے میں موجود اس کے فوجیوں کی شکست کا ثبوت ہے۔ محمد علی الحوثی نے ایکس پر لکھا ہے کہ امریکہ نے یمن کے خلاف دہشت گردانہ و…

شام کے تدمر ایئر بیس پر صیہونی فوجی طیاروں کی بمباری

صیہونی فوجی طیاروں نے شام کے تدمر ایئر بیس پر بمباری کی ہے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے شام میں تدمر ایئر بیس سمیت حمص صوبے کے کئي مقامات پر بمباری کی ہے۔ شامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا نے اس سے قبل شام کے درعا اور قنیطرہ صوبوں میں وسیع…

حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کا غم، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ماتمی جلوس اختتام پذیر

حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری جاری ہے اور ماتمی جلوس نکالےگئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران، مشہد مقدس…

افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں

افغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ عرب میڈیا کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے طالبان رہنما مُلا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان میں قبائلی سرداروں اور علمائے کرام کا…

یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا

اسلام آباد:یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ بھی کیا۔ تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے۔ آرمی، نیوی اور فضائیہ کے دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی…

دریائے سندھ میں پانی کی کمی، زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں

دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر پانی سطح گر گئی، پانی کی کمی کے باعث زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ جو کبھی سندھ کی زرخیزی کی پہچان تھا، آج پانی کی کمی کا شکار ہو چکا ہے، کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی سطح…