ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

قومی ونڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ

لاہور: نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں…

گھر سے نوٹوں کے بورے نکلنے پر بھارتی ہائیکورٹ کا جج صاف مکر گیا

نئی دہلی:ہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما نے اپنے گھرسے بڑی مقدار میں جلے ہوئے نوٹوں کے نکلنے کے واقعے کو بالکل بے وقوفانہ اورناقابل یقین قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کیمطابق بھارتی سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما کے رہائش گاہ سے مبینہ طور پر…

مسجد نبوی میں 120ممالک کے 4,000افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات

مدینہ:رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبوی میں 120 ممالک سے آئے 4,000 معتکفین کو خصوصی انتظامات کے تحت عبادت کا موقع فراہم کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، معتکفین کی سہولت کے لیے مکمل طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی…

ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں ٹیسلا شوروم کے باہر مظاہرہ

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایلون مسک کی وفاقی ملازمین کی تعداد میں کمی لانے کی پالیسی کے خلاف ٹیسلا کے شو روم کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر…

ایران نے خلیجی جزائر پر نئے میزائل سسٹم نصب کردئیے

تہران:ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کیے ہیں۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب البر، طنب الصغر اور ابو موسی پر تعینات کیے گئے ہیں جو عالمی سطح پر ایک اہم…

بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنیوالے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے: عمر ایوب

ہری پور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا ایکٹ کے تحت بند کر دیا جاتا ہے۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی…

معاشی استحکام حاصل کرلیا، نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شبانہ روز محنت سے معاشی استحکام حاصل کرلیا ہے جبکہ ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج یوم پاکستان پر ہم…

پاکستان کوعظیم اور فلاحی ریاست بنانے کیلئے ہر فرد اپنا کردار ادا کرے: حمزہ شہباز

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو عظیم اور فلاحی ریاست بنانے کیلئے ہر فرد اور طبقہ اپنا کردار ادا کرے۔ یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ یہ…

جندولہ فورٹ حملے میں ہلاک خوارج سے والد اور خاندان کا مکمل لاتعلقی کا اعلان

ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 مارچ کو جندولہ فورٹ حملے میں مارے جانے والے خوارجی نعیم خان سے والد، خاندان اور گاؤں کے مشران نے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ کری شموزئی، ڈی آئی خان کے 20 سے زائد مشران اور والد احمد خان…

سکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سروس بحال ہو جائیگی: بلال اظہر کیانی

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سروس بحال ہو جائے گی۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت بلال اظہرکیانی کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کے واقعے کے بعد بلوچستان میں ریلوے سروس…