ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس آج 11 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس گزشتہ 11 روز سے تاحال معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ضلع کچھی میں 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے، ٹرین سروس کی معطلی سے اندرون ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹرین…

فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ کو بطور ثبوت نہیں لیا جا سکتا، جسٹس طارق ندیم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے کہا فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ کو بنیادی ثبوت کے طور پر نہیں لیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر قتل کرنے کے مقدمے میں عمر قید پانے والے ملزم محمد عارف کو…

پاکستان صاف پانی کو بچانے میں ناکام، سالانہ ایک کروڑ 80 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ضائع ہونے لگا

آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن پاکستان صاف پانی کو بچانے میں ناکام ہے۔ ارسا کے مطابق پاکستان سالانہ 1 کروڑ 80 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ضائع کرتا ہے جبکہ واپڈا کے زیر انتظام پاکستان میں پانی سٹور کرنے کے چار بڑے منصوبے التوا کا شکار…

نئے چیف الیکشن کمشنر و 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ لٹک گیا

نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ لٹک گیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کےلئے آئین میں دی گئی 45 دن کی مدت مکمل ہو گئی، حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن میں تقرریوں پر مکمل طور پر خاموشی ہے، آئینی مدت مکمل…

پانی کی قلت سنگین مسئلہ، فوری اقدامات ناگزیر ہیں: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پانی کی قلت کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور اور عالمی یوم آب 2025 ءپر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان عالمی…

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کےد وران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا…

نوازشریف سے صدر سپریم کورٹ بار کی ملاقات، امن و امان بارے تبادلہ خیال

صدر ن لیگ نوازشریف سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رؤف عطا نے ملاقات کی۔ صدر ن لیگ نوازشریف اور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رؤف عطا نے ملاقات کے دوران امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، نواز شریف نے بلوچستان کی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید کیپٹن حسنین اختر اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید کیپٹن حسنین اختر کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کیپٹن حسنین اختر ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں شہید ہوئے تھے، شہید کیپٹن حسنین اختر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں…

بلوچستان، کے پی میں دہشتگردی عروج پر، سب کو اس کیخلاف یک زبان ہونا ہوگا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی عروج پر ہے، ہم سب کو دہشت گردی کے خلاف یک زبان ہونا…

9 ماہ گزر گئے بعض محکموں نے ایک دھیلا خرچ نہیں کیا: علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ 9 ماہ گزر گئے بعض محکموں نے ایک دھیلا خرچ نہیں کیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرکاری بابوؤں کا قصور ہے، سرکاری بابو ایم پی ایز کو چائے بسکٹ پر…