ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ میں جاری نسل کشی کو مغربی…

بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے، نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے۔ نواز شریف سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، صدر سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن میاں محمد رؤف عطا اور صدربلوچستان ہائیکورٹ…

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے باور کرایا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کو…

وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہوں میں 150 فیصد سے زائد اضافہ، نئی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

وفاقی کابینہ نے وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا اور وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی…

پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات ہیں اور چاند کی پیدائش 29مارچ کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات نے بتایاکہ سعودی عرب میں 29 مارچ…

ایمنڈ کی صحافی فرحان ملک کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے صحافی فرحان ملک کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے کی کارروائی کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ایمنڈ نے کہا کے صحافی فرحان ملک کے خلاف درج ایف…

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سزاؤں کیخلاف دائر 29 درخواستیں خارج کردیں

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستیں خارج کر دیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں ملٹری کورٹ کی سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزاروں کے وکلا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ اور عدالتی معاون…

بینک فراڈ کیس میں چالان جمع، ملزم کے اکاؤنٹس سے فائدہ اٹھانے والوں میں اہلیہ نادیہ کے سیلون کا…

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملزم عاطف خان کے خلاف فراڈ کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا جس میں ملزم کے بینک اکاؤئنٹس سے فائدہ اٹھانے والوں میں ملزم کی اہلیہ و اداکارہ نادیہ حسین سیلون کا اکاوئنٹ بھی شامل ہونے کا انکشاف…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا جبکہ رویت…

ایف آئی اے کے 10 افسران کا بلوچستان تبادلہ، سندھ میں انتظامی بحران کا خدشہ

بلوچستان میں انتظامی بحران ختم کرنے کیلئے ایف آئی اے سندھ زون سے 10 افسران کا بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ ہیڈکوارٹر کے احکامات پر مزید ایف آئی اے کے 24 افسران کی فہرست تیار کی جارہی ہے۔ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے جاری…