ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ہیتھرو ایئرپورٹ دوبارہ کھول دیا گیا،فلائٹ آپریشن جزوی بحال

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے، ہوائی اڈے کے آج مکمل طور پر فعال ہونے کا امکان ہے تاہم ایئر…

میئر استنبول کی گرفتاری: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں

ترکیہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں۔ عراقی وزارت خارجہ کے مطابق استبول میں عراقی قونصل خانے پرمسلح افراد نے فائرنگ کردی، ازمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی، پولیس نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیوں اورآنسو گیس کا…

یوکرین کے روس پر ڈرون حملے،10 افراد زخمی

یوکرین کے روس پر ڈرون حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ روس کی اہم سٹریٹجک بمبار ایئر فیلڈ تباہ ہوگئی، روسی حکام نے حملے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ یوکرین کے 132 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا ہے۔…

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران…

مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے وسیع زیرِ زمین انفرا اسٹرکچر دریافت

مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے وسیع زیرِ زمین انفرا اسٹرکچر دریافت ہوا ہے جس سے اہرامِ مصر کے نیچے توانائی کے قدیم نیٹ ورکس کی قیاس آرائیاں پھر سے زور پکڑ رہی ہیں۔ جدید ریڈارز کی مدد سے ہونے والی حالیہ تحقیق میں اہرامِ گیزا کے نیچے ایک…

وفاقی فنڈز کی بندش کا شکار امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کو بالآخر ٹرمپ کی بات ماننا پڑگئی

وفاقی فنڈز کی بندش کا شکار امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کو بالآخر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ماننا پڑگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی نے مظاہروں،سکیورٹی اقدامات اور شعبہ مشرق وسطیٰ سے متعلق اپنی پالیسی کا باریک بینی سے جائزہ لے…

امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں: ترجمان محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ اس معاملے پر حتمی اعلان کب کیا جائے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ویزا عمل میں یہ بات…

افریقی ملک نائجر میں دہشتگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق

افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نےحملہ…

اسرائیلی سپریم کورٹ نے شن بیت سربراہ کی برطرفی روک دی، حکومت اور عدلیہ میں محاذآرائی کا امکان

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی شِن بیت کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کا وزیراعظم نیتن یاہو کا حکم معطل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے رونن بارکو داخلی سلامتی ایجنسی کی سربراہی سے ہٹادیا تھا۔…

ٹرمپ کا 6 جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی تیاری کا اعلان، خصوصیات بھی بتادیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے ’سکستھ جنریشن جنگی طیارے‘ کی تیاری کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس طیارے کا نام ’ایف-47‘ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس…