ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی تباہ کردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک-فلسطینی دوستی اسپتال نتساریم کوریڈور میں شارع صلاح الدین کے قریب واقع تھا۔ اسرائیلی فوج ماضی میں اس اسپتال کو شمالی اور وسطی غزہ میں اپنے حملوں کے دوران…

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید…

اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز سے متعلق اہم پیشرفت، پی ٹی اے سے لائسنس ملنے کی راہ ہموار

ایلون مسک کی کمپنی کو اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ وزیراعظم کی ہدایت پرپاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے اسٹارلنک کو این اوسی جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے اسٹارلنک کو پی ٹی اے کی جانب…

وہ چیزیں جو کبھی گوگل پر سرچ نہ کریں

گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے اور ایک تخمینے کے مطابق ہر سیکنڈ میں 63 ہزار سرچز کی جاتی ہیں، لیکن یہ مصدقہ نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر کچھ بھی تلاش کرنا ہو یا عام زندگی میں کسی چیز کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں، لوگ گوگل کا ہی رخ کرتے ہیں۔…

ایلون مسک کی کمپنی ایکس نے سنسرشپ پر بھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ ایکس کی جانب سے کہا گیا کہ بھارتی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے غیر قانونی طور پر سنسرشپ کے اختیارات کو بڑھایا گیا تاکہ…

پاکستان نے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرادیا

پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا مصنوعی ذہانت (AI) کا نظام لانچ کردیا ہے۔ پاکستان میں بنائے گئے اس نظام کو ’’ذہانت اے آئی‘‘ کا نام دیا گیا ہے، جو پاکستانی ماہرین کی محنت اور جدت کا منہ بولتا…

ای سی سی اجلاس: وزارت اطلاعات کیلئے 2 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 2 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی، وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی، جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کیلئے…

لاہور ہائیکورٹ: بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع خارج

لاہور ہائیکورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع خارج کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے معاشی اصلاحات کے وژن اور ایف بی آر کی کارکردگی میں بہتری کے نتیجے میں معاشی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِ اعظم نے فائنانس…

کرپٹو کونسل کا افتتاحی اجلاس، چیلنجز اور مواقعوں بارے تبادلہ خیال

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاکستان کرپٹو کونسل کا افتتاحی اجلاس ہوا۔ پاکستان میں کرپٹو اور بلاک چین کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت خزانہ کے سی ای او بلال بن ثاقب نے کرپٹو سیکٹر کے چیلنجز اور مواقع بارے آگاہ کیا۔…

وفاقی وزیر توانائی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مٹیاری ۔ مورو ۔ رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر وفاقی وزیر توانائی اور عالمی بینک کے ماہرین نے تبادلہ خیال کیا۔ ورلڈ…