ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں 31 ارب روپے قومی خزانے میں جمع

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں ایک اور بڑی کامیابی، 4 ہفتوں میں 31 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی پنجاب میں تمام رجسٹرڈ بینکوں کی درخواستوں پر حکم امتناع ختم کرنے کا…

سٹیٹ بینک اور پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت پاکستان نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی عام تعطیل کا اعلان کیا، تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 31 مارچ 2025 سے 2 اپریل تک بند…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 26 پیسے پر بند ہوا۔…

رواں ہفتے مہنگائی میں کمی ریکارڈ، 18 اشیائے ضروریہ سستی، 11 کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے، حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 35 فیصد تک کمی ریکارڑ کی گئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 1.20 فیصد ریکارڈ ہوئی، ایک ہفتے کے دوران 18…

پاکستان کرپٹو کونسل ہماری معیشت کیلئے ایک نئے ڈیجیٹل باب کا آغاز ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو کونسل ہماری معیشت کیلئے ایک نئے ڈیجیٹل باب کا آغاز ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کرپٹو کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس…

بینکوں کی درخواستوں پر عدالتوں سے حکم امتناع ختم، ونڈفال ٹیکس وصولی کی مد میں 34.5 ارب خزانے میں جمع

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں 4 ہفتوں کے دوران 34 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔ اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی پنجاب میں…

چار روز تک مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

چار روز تک مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کمی آئی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے۔…

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر تبادلہ خیال اور پاکستان،سعودی عرب اقتصادی شراکت…

نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نجکاری منصوبے کے تحت نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر…

حسن نواز پی ایس ایل میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟

نیوزی لینڈ کیخلاف دھواں دار ریکارڈ سینچری اننگز کھیلنے والے نوجوان اوپنر حسن نواز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ پی ایس ایل ڈرافٹس میں نوجوان اوپنر کو پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ…