ٹی 20 میں تیز ترین سنچری بنانے والے حسن نواز نے خود کو دباؤ سے کیسے نکالا؟
نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخ ساز اننگز کھیل کر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے حسن نواز کہتے ہیں کہ دو بار صفر پر آوٹ ہونے کے بعد سب سے زیادہ پریشر پہلا انٹرنیشنل اسکور بنانے کا تھا۔
کیوی ٹیم کے خلاف فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے…