ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

کے پی میں سکولوں کی حالت زار: سیکرٹری تعلیم کی عدم حاضری پر عدالت برہم

خیبر پختونخوا میں سکولوں کی حالت زار پر ازخود نوٹس سے متعلق کیس میں سیکرٹری تعلیم کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری تعلیم خیبر پختونخوا کو 12 بجے طلب کر لیا۔ جسٹس…

26نومبر احتجاج: زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع، راجا بشارت کی منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی جبکہ پارٹی رہنما راجا بشارت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر…

یوم پاکستان اور عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی

عید الفطر اور یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے یوم پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی کر…

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کی تیاریاں

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئیں۔ ملک بھر کی طرح اسلام آباد کی مساجد میں بھی اعتکاف تیاریاں مکمل ہو گئیں، ہزاروں کی تعداد میں فرزاندان اسلام آج اعتکاف…

تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست نمٹا دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک…

غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہونگے، سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کریں: زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے کی بنیاد پر…

پی ٹی آئی نے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے قومی سلامتی میٹنگ کا بائیکاٹ کیا: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہاکہ تحریک انصاف نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں، قومی سلامتی کے معاملے پر میٹنگ بلائی گئی تو پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے بائیکاٹ کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو…

پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، افغانستان میں…

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی وزیراعظم سے کراچی آنے کی اپیل

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے وزیراعظم سے کراچی آنے کی اپیل کردی۔ فاروق ستار نے کہا کہ وزیراعظم عید کے بعد کراچی آئیں، وزیراعظم کو کراچی میں اپنا کیمپ آفس بنانا ہوگا، کراچی کی معیشت کو اس سے زیادہ خراب نہ کیا جائے، کراچی چلتا ہے…

سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا: محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ محسن نقوی نے 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے انٹیلی…