کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کرویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے گرفتار
لاہور میں کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کر ویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پرلاہور میں ویگو ڈالہ کلچر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
چوہنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران ویگو…