ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ملک میں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے بچوں کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عمل نہیں ہوتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے ملک بھر میں بچوں کے…

23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب ہوگی

23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں وزیر اعظم اور تمام سروسز چیفس شرکت کریں گے، تقریب کے دوران صدر مملکت قومی پرچم…

اپوزیشن الائنس کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

اپوزیشن الائنس نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اختر مینگل اور صاحبزادہ حامد رضا کمیٹی میں شریک نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کمیٹی میں شمولیت بانی پی ٹی آئی سے…

1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی

1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔ بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا۔…

ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر کے افسران کی ترقی روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر کے افسران کی ترقی روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ کہا اب ہائی پاور سلیکشن بورڈ اپنا کام جاری رکھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف بی آر کے وکیل کی حکم امتناع ختم کرنے کی استدعا…

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کے لئے 14 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت کابینہ اجلاس رات 9 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کے دوران…

جعلی ویڈیو کیخلاف صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ویڈیو کیخلاف وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے جعلی ویڈیو کیخلاف وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی…

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کیلئے ویلفیئر فنڈز کے قیام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے لئے ویلفیئر فنڈز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر قانون اور محکمہ خزانہ کے اراکین پر مشتمل کمیٹی نے فنڈز کے قیام کی منظوری دے دی۔ دستاویز کے مطابق ویلفیئر فنڈز صحت، حادثات، قدرتی آفات…

دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، پاکستان نے جعفر ایکسپریس حملے میں افغان سرزمین استعمال کرنے کا…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس شروع، سیاسی و عسکری قیادت شریک

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس شروع ہو گیا جس کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ حکومتی اور عسکری قیادت شریک ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس…