ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 69 فیصد تک مزید کم ہو گئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 2.72 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بارے نئی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ایک…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند…

معاشی استحکام حقیقی لیکن یہ عالمی منڈی میں تیل اور دیگر اجناس کی قیمتوں کا مرہون منت ہے: مفتاح

سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت معاشی استحکام تو حقیقی ہے لیکن یہ عالمی منڈی میں تیل اور دیگر اجناس کی قیمتوں کا مرہون منت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح…

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز اسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی…

ایف بی آر میں جو اچھا کام کرے گا اسے انعام ملے گا، اچھا کام نہ کرنیوالے کو سزا ملے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں جو اچھا کام نہیں کرے گا اسے سزا ملے گی۔ اسلام آباد میں ایف بی آر پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر کے سارے آپریشنز کو…

ترقیاتی پروجیکٹس میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی آئی ایم ایف کی شرط تسلیم

پاکستان نے اگست 2026 تک ترقیاتی پروجیکٹس کے انتخاب کے معیار میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )کی شرط مان لی۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق کاربن ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ پاکستان نے آئی…

ٹک ٹاک میں فٹ نوٹس نامی فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک میں کمیونیٹی جیسے ایک فیچر فٹ نوٹس کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمیونٹی نوٹس ایسا فیچر ہے جس کا آغاز ٹوئٹر (جسے اب ایکس کے نام سے جانا جاتا تھا) میں سب سے پہلے سامنے آیا تھا جس کے بعد اسے دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا حصہ…

انسٹا گرام میں دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف

میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فیچر سے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ میسج میں ریلز فیڈ شیئر کرسکیں گے۔ اب ون آن ون چیٹ ہو یا گروپ چیٹ ہو، آپ ڈائریکٹ میسج میں دوستوں کو بلینڈ کے…

عدالت نے گوگل کے اشتہاری بزنس کو غیر قانونی اجارہ داری قرار دے دیا

امریکا کے ایک جج نے قرار دیا ہے کہ گوگل کا اشتہاری بزنس غیر قانونی اجارہ داری پر مبنی ہے۔ یو ایس ڈسٹرکٹ جج لیونی برنکیما نے اپنے فیصلے میں کہا کہ گوگل نے 1890 کے اجارہ داری کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر اشتہاری مارکیٹ میں…

ایکس (ٹوئٹر) میں بہت جلد ڈی ایم کو چیٹ پلیٹ فارم سے بدلے جانے کا امکان

ایکس (ٹوئٹر) میں بہت جلد ایک اور بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے ایک عہدیدار نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ بہت جلد تمام ڈی ایم کو ختم کر دیا جائے گا۔ اب اس سوشل میڈیا پلیٹ…