امریکا کا یوکرین امن معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یوکرین امن معاہدےسے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین ڈیل قابل عمل نہ ہوئی تویوکرین امن ڈیل کی کوششیں چھوڑ دیں گے۔
پیرس ائیرپورٹ پرصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ہمیں یہ طے…