بانی پی ٹی آئی کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا کیونکہ ان سے اس نظام کو خطرہ ہے: علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے صوبے میں کرپشن پر کنٹرول کر لیا ہے، کے پی سب سے امیر صوبہ ہے۔
لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا مدینہ کی ریاست انصاف پر قائم تھی، دنیا کی تاریخ میں آج…