این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، پی پی اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع
این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔
حلقے میں مجموعی طور پر 18امیدوار مد مقابل ہیں، ضمنی انتخاب میں…