ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

نہروں کا معاملہ: سپیکر قومی اسمبلی کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر اظہار اطمینان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہروں کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر اظہار اطمینان اور نہروں سمیت تمام امور کو اتفاق رائے سے حل کرنے پر وزیراعظم اور صوبائی وزرائے اعلیٰ کی قائدانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے…

جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نواز دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کی معزز جج جسٹس عائشہ ملک کو قانون کے شعبے میں نمایاں خدمات پر یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ برطانیہ کی معروف تعلیمی درسگاہ یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس عائشہ ملک کو 28 اپریل…

سندھ کے پانی کے دفاع کیلئے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے: عمر ایوب

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم سندھ کے پانی کے دفاع کیلئے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے، متنازعہ نہروں کے خلاف سندھ کے عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں عمر ایوب نے…

مودی سرکار کی پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں پر پابندی عائد

بھارت کی مودی سرکار نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بلانے کے…

انضمام کے بعد ضم اضلاع کا حصہ خیبرپختونخوا کا قانونی و آئینی حق ہے: بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کا حصہ صوبے کا قانونی اور آئینی حق ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سی سی آئی میں صوبے کے حقوق کا…

لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی قیادت اور مظاہرین پر دو مقدمات درج، دہشت گردی کی دفعہ شامل

لاہور کے مال روڈ پر دھرنا دینے والے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی مرکزی قیادت اور مظاہرین کے خلاف دو مختلف تھانوں میں دہشت گردی و مجرمانہ سازش سمیت 13 دفعات کے تحت دو مقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا مقدمہ تھانہ سول لائن میں پولیس کی…

پاکستان کی مختلف وزارتوں کی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے سائبر حملے ناکام

پاک بھارت کشیدگی میں بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، حالیہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر سائبر حملے کئے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے مختلف وفاقی وزارتوں کی…

پہلگام واقعہ: اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی پاکستانی سفارتی عملے سے بدتمیزی

اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتی عملے سے بدتمیزی کی گئی۔ بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی شہریوں کی واپسی اور پاکستانی شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے کے…

لاہور میں سائن بورڈز، تجاوزات کے خلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور ہائیکورٹ نے بڑے سائن بورڈز اور تجاوزات کیخلاف درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے شہری حیدر علی مرزا کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ اندرونِ شہر تجاوزات…

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، دوران سماعت عدالت نے سوال کیا کہ سرجانی ٹاؤن سے لاپتہ مظفر علی سے متعلق کیا پیشرفت ہے؟…