ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پنجاب کے بڑے شہروں میں تعمیر ومرمت کے منصوبوں کی منظوری

پنجاب کے بڑے شہروں میں مرحلہ وار تعمیر ومرمت اور بحالی کے منصوبوں کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیرا ہتمام نئے…

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کر دی۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی کی 26 نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں عبوری…

پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے ممالک کو گرانٹس دی جائے: پاکستانی مندوب افتخار احمد

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ممالک کو گرانٹس کی صورت میں معاونت فراہم کی جائے۔ سلامتی کونسل میں پناہ گزینوں پر منعقدہ اجلاس میں پاکستانی مندوب افتخار احمد کا اپنے…

علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے: پاکستانی قونصلر جواد اجمل

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر جواد اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ میں ’’دہشتگردی کے متاثرین کی ایسوسی ایشن نیٹ ورک‘‘ کے آغازپر پاکستانی…

پانی بند ہوا تو ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پانی بند ہوا تو پہلا حملہ پاکستان کرے گا، ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے دفاع کیلئے ہم سب یکجا ہیں، وزیراعظم کے پاس موقع ہے، پی ٹی…

پہلگام حملہ: سینیٹر علی ظفر کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر علی ظفر نے سینیٹ میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہم سب ایک ہیں، اگر پاکستان کا ایک قطرہ بھی روکا تو اسے حملہ سمجھیں گے، پانی بند کرنے سے…

بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بھارتی دھمکیوں پر حکومت اور اپوزیشن متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار ہے،الرٹ رہنا چاہیے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے پہلگام واقعہ کی ایف آئی آر پہلے سے درج تھی، دنیا نے…

ملتان: مظفر آباد پل کے قریب وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر آباد پل کے قریب پیش آیا جہاں وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے سے گاڑی میں سوار 6 افراد جھلس گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع…

بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستان پوری قوت سے جواب دے گا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دے گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس دوران پاک…

بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی شہریوں کی واپسی اور پاکستانی شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے…